کیتھولک چرچ کے رہنما پوپ لیو چہاردہم نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کو امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے جنگ کے بجائے مذاکرات ہمیشہ بہتر راستہ ہیں۔