ظریف کی بن علوی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1892477

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =