مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔ وزیر امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے، ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت اسٹڈی ویزہ حاصل کیا جا سکے گا۔
کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔
News ID 1892473
آپ کا تبصرہ