مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تیونس کے وزير خارجہ کے نام پر اپنے تعزیتی پیغام میں تیونس کے صدر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور تیونس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1892444
آپ کا تبصرہ