امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش

دبئی پولیس کے معاون نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دبئی پولیس کے معاون ضاحی خلفان نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں۔

دبئی پولیس کے نائب سربراہ ضاحی خلفان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر عربوں کے مقابلے میں شیر ہیں جبکہ ایران کے مقابلے میں خرگوش کی طرح  ہیں۔ عرب سماجی سائٹوں پر خلفان کے اس بیان پر بحث کرتے ہوئے بعض افراد نے کہا کہ ایران علاقہ کی ایک بڑی طاقت ہے جس کو امریکہ کے بجائے اللہ تعالی کی ذات پر اعتماد ہے جبکہ عرب حکمرانوں کو امریکہ پر اعتماد ہے اور اسی وجہ سے امریکہ ان کے لئے شیر ہے۔

News Code 1892372

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =