مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے محکمہ موسمیات نے عوام کو ہدایت کی ہےکہ وہ بارش ، مٹی کے تودے گرنے اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے محتاط رہیں۔ محکمہ موسمیات نے صبح سب سے بلند درجے 5 کا الرٹ جاری کیا تھا، یہ الرٹ تسوشیما اور گوتو شہروں، شِنکامی گوتو اور اوجیکا قصبوں اور سائیکائی اور ساسیبو شہروں کے چند مقامات کے لیے تھا۔سمندری طوفان داناس کے باعث کیوشو کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔
جاپان کے محکمہ موسمیات نے عوام کو ہدایت کی ہےکہ وہ بارش ، مٹی کے تودے گرنے اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے محتاط رہیں۔
News ID 1892320
آپ کا تبصرہ