گارڈین کونسل کے تین فقہاء نئی مدت کے لئے منصوب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کےلئے منصوب کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کےلئے منصوب کردیا ہے۔ آیت اللہ یزدی اور آیت اللہ آملی لاریجانی کی گارڈين کونسل میں مدت اختتام پذیر ہورہی تھی جسے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں نئے دور کے لئے تمدید کردیا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک علیحدہ حکم میں  مرحوم آیت اللہ مؤمن کی جگہ آیت اللہ اعرافی کو بھی گارڈین کونسل کا رکن مقرر کردیا ہے۔

News Code 1892169

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =