گارڈین کونسل
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران كے صدارتی انتخابات كا تفصیلی جائزه
صدر کو ملک كے رہبر اعلیٰ (ولی فقیہ) کے بعد چار سال کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ ترین عہدیدار کے طور پر کیسے منتخب کیا جاتا ہے؟ اس کی خصوصیات اور ساتھ ہی فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟
-
ایرانی صدارتی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم
آئین کی نگرانی کرنے والی گارڈین کونسل 7 روز کے اندر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لے گی۔ اہل امیداوروں کی فہرست 11 جون کو جاری کی جائے گی۔
-
مسلمانوں کو صہیونی حکومت کے مظالم سے غافل نہیں ہونا چاہئے، آیت اللہ جنتی
ایرانی گارڈئین کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی حکومت کے مظالم کے بارے میں کہا ہے کہ مسلمانوں کو غزہ کے حالات سے لاتعلق نہیں ہونا چاہئے۔
-
انتخابات کے کامیاب انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم مارچ کے انتخابات کے شاندار انعقاد پر دنیا بھر کے آزادی پسندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب کہ بدخواہوں اور تسلط پسند دشمنوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا۔
-
ووٹنگ کی مدت میں توسیع کے حوالے سے گارڈین کونسل کے ترجمان کی پریس بریفنگ
گارڈین کونسل کے ترجمان نے کہا: انتخابی عمل کی نگرانی کے لئے عوام کو "پبلک مانیٹرنگ سسٹم" کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ انتخابی عمل کی نگرانی کرنے والے 230,000 مبصرین کے علاوہ ہم نے شہریوں سے یہ کہا ہے کہ وہ اس سسٹم کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔
-
گارڈین کونسل کے چئیرمین آیت اللہ جنتی نے ووٹ کاسٹ کر لیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
-
دشمن نہیں چاہتے کہ لوگ انتخابات میں شرکت کریں، ترجمان گارڈین کونسل
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل (شورائے نگہبان) کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے دشمن انقلاب کے آغاز سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی کو روکنے کے درپے رہے ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ لوگ انتخابات میں شرکت کریں۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/3؛
ایران كے صدارتی انتخابات كا تفصیلی جائزه
صدر کو ملک كے رہبر اعلی (ولی فقیہ) کے بعد چار سال کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ ترین عہدیدار کے طور پر کیسے منتخب کیا جاتا ہے؟ اس کی خصوصیات اور ساتھ ہی فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟
-
فلسطینی مزاحمت صہیونی جبر کا خاتمہ کرے گی، آیت اللہ جنتی
گارڈین کونسل کے سیکرٹری آیت اللہ جنتی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فلسطینیوں کی مزاحمت صیہونیوں کے ظلم و ستم کا خاتمہ کرے گی، کہا کہ اس مزاحمت نے اسرائیل کی ناجائز حکومت اور اس کے حامیوں کو اپنے کھوکھلے نعرے ترک کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
ملک کے پرجوش انتخابات کے لیے میدان فراہم کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے گارڈین کونسل کے فقہا اور قانون دانوں کے اجلاس میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر ایک کا فرض ہے کہ اس سال مارچ میں پرجوش انتخابات کے انعقاد کے لیے میدان فراہم کرے۔