یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کی بعض چیک پوسٹوں پر قبضہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں نئی فوجی حکمت عملی اور کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد سعودی عرب کی متعدد چیک پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

News Code 1892084

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =