مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتر دیا ہے جبکہ متعدد فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1891941
آپ کا تبصرہ