مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے 10 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں سے چند افراد عدالت میں داخل ہونا چاہتے تھے، جن کی گرفتاری اسپیشل برانچ کی اطلاع پر کی گئی ہے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان ملزمان کو گرفتاری کے بعد ریس کورس پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے 10 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
News ID 1891886
آپ کا تبصرہ