طالبان نے کابل بم دھماکوں کی ذمہ د اری قبول کرلی

افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کی ذمہ د اری قبول کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ طالبان کے بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1891802

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =