30 جون، 2019، 3:23 PM

الانبار کے مغربی حصہ میں حشد الشعبی کی بڑی کارروائی

الانبار کے مغربی حصہ میں حشد الشعبی کی بڑی کارروائی

عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں عراق کی رضاکار فورس نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں عراق کی رضاکار فورس نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی کے ایک کمانڈر قاسم صالح نے کہا کہ رضاکار فورس نے صوبہ الانبار کے مغربی حصہ میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز کیا ، اس نے کہا کہ اس کارروائي میں عراقی فضائیہ بھی حصہ لے رہی ہے۔

News ID 1891782

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha