ٹرمپ شمالی کوریا پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کے لئے شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کے لئے شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون کے ساتھ  ملاقات کی اور صدر کیم جونگ اون کے ساتھ  مصافحہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اچھے دوست ہیں۔

News Code 1891775

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =