مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کی شام کی سرحد سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گردوں کی اس کوشش کو ناکام بنادیا۔ عراق فورسز نے اس کارروائی کے دوران 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کی شام کی سرحد سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔
News Code 1891770
آپ کا تبصرہ