صدر پوتین اور سعودی ولیعہد کی باہمی ملاقات اور گفتگو

جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے اجلاس کے ضمن ميں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدر پوتین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں جی 20  رکن ممالک کے اجلاس کے ضمن ميں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدر پوتین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

پوتین نے کہا کہ وہ مشرق وسط میں پائدار امن کے خواہاں ہیں اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ سعودی ولیعہد نے بھی اس ملاقات میں کہا کہ  حالیہ برسوں میں سعودی عرب اور روس کے درمیان تعلقات سیاسی، اقتصادی  اور فوجی شعبوں میں کافی مضبوط ہوئے ہیں اور سعودی عرب بھی روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے۔

News Code 1891752

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =