کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک علیحدگي پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند  کو ہلاک کردیا، مقامی انتظامیہ نے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔

گزشتہ روز بھی ضلع اننت ناگ میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران  فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا تھا ۔

News Code 1891724

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =