ٹرمپ نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں ایک سال کی توسیع کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے باوجود شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کے باوجود شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے نام ایک خط میں شمالی کوریا کے خلاف 2008 میں عائد ہونے والی پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

News Code 1891577

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =