16 جون، 2019، 2:59 AM

موغادیشو میں بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی

موغادیشو میں بم دھماکے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ پارلیمنٹ کے قریب ایک چیک پوسٹ پر ہوا ۔ حملے کے بارے میں پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News ID 1891400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha