مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر کے دفتر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترک صدر اردوغان نے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں سیکا سربراہی اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترک صدر اردوغان نے دوشنبہ میں سیکا اجلاس کے ضمن میں ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1891386
آپ کا تبصرہ