مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں اپنے ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا۔ امریک صدر نے وائٹ ہاؤس میں پولینڈ کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا۔اس موقع پر امریکہ کے ایف 35 طیارے کی وائٹ ہاؤس کے اوپر پرواز بھی جاری رہی۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ 32 ایف 35 طیارے پولینڈ کو فروخت کرےگا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں اپنے ایک ہزار فوجی تعینات کرےگا۔
News Code 1891331
آپ کا تبصرہ