قرقیزستان میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین رواں ہفتہ قرقیزستان میں ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین رواں ہفتہ قرقیزستان میں ملاقات کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات 14 جون کو قرقیزستان میں ہوگی۔ روسی صدر کے اسسٹنٹ یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات ہوگی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا

News Code 1891284

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =