مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے ساحلی علاقوں میں شدید سمندری طوفان کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی لاشوں میں ایک کی تلاش جاری ہے۔ فرانس کے دیگر علاقوں میں بھی تیز آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہےجبکہ موسم بھی سرد ہو گیا۔
فرانس کے ساحلی علاقوں میں شدید سمندری طوفان کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1891174
آپ کا تبصرہ