مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز عید سعید فطر میں ایران کے صدر حسن روحانی، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ،اعلی سول اور فوجی حکام ، تہران میں مقیم اسلامی ممالک کے سفراء سمیت لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ نماز عید سعید فطر ایک ماہ تک روزہ رکھنے اور معبود کی بندگی بجالانے کے شکر کے طور پر ادا کی گئی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
News ID 1891098
آپ کا تبصرہ