امریکی وزیر خارجہ کی جرمن چانسلر سے ملاقات اور گفتگو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگوکی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں  ملاقات اور گفتگوکی۔ ملاقات میں ایران کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ دورہ جرمنی کے بعد سوئٹزرلینڈ اور ہالینڈ جائیں گے۔

News Code 1890998

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =