مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری کی گرانقدرخدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سپاہ کے نئے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کل اپنے ایک حکم میں جنرل جعفری کی سپاہ میں عظیم خدمات پر شکریہ ادا کیا اور جنرل سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کیا تھا۔
صدر روحانی کا جنرل سلامی کو مبارکباد کا پیغام/ جنرل جعفری کی خدمات پر شکریہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ میجر جنرل جعفری کی گرانقدرخدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سپاہ کے نئے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1889903
آپ کا تبصرہ