6 اپریل، 2019، 1:51 PM

ایرانی صدرنے عراقی وزیر اعظم کا باقاعدہ استقبال کیا

ایرانی صدرنے عراقی وزیر اعظم کا باقاعدہ استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا تہران پہنچنے پر باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد صدارتی محل میں عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا تہران پہنچنے پر باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے ترانے پیش کئے گئےدونوں رہنماؤں کو سکیورٹی دستوں نے سلامی پیش کی۔ صدر حسن روحانی اور عادل عبدالمہدی باہمی ملاقات میں  دونوں ممالک کے وفود کی موجودگی میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1889471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha