اسرائیل کا غزہ کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ

اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل نےغزہ کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل نےغزہ کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔اسرائیلی سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ اس منصوبہ میں غزہ میں جنگ سریع شروع کرنے  پر تاکید کی گئی ۔ یہ منصوبہ اسرائیلی فوج نے کابینہ میں پیش کیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظورکرلیا ہے۔ اسرائیلی سائٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

News Code 1888926

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =