ایران کا زیمبابوے میں ہلاکتوں پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زیمبابوے میں سمندری طوفان میں ہلاکتوں پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے زیمبابوے میں سمندری طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔ واضح رہے کہ زیمبابوے میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

News Code 1888914

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =