مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ الجزائر کے وزیر اعظم احمد اویحیی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ذرائع کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم احمد اویحیی نے اپنا استعفی صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کو پیش کردیا ہے۔ ادھر صدر بوتفلیقہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پانچویں بار الجزآئر کے صدارتی انتخابات میں نامزد نہیں ہوں گے۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
News ID 1888770
آپ کا تبصرہ