لبنان کے وزیر اعظم کی سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری ریاض کے دورے پر ہیں ۔جہاں اس نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری ریاض کے دورے پر ہیں ۔جہاں اس  نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ لبنان کے وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1888763

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =