بھارت کا پاکستانی برآمدات پر ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ

پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی برآمدات پر ٹیکسز میں 200 فیصد اضافہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی برآمدات پر ٹیکسز میں 200 فیصد اضافہ کیا ہے۔ عبدالرزاق داود نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو پسندیدہ ملکوں کی فہرست سے نکال کر برآمدات پر ٹیکسز میں 200فیصد اضافہ کیا۔ انہوں نےمزید کہاکہ پاکستان نے بھارتی جارحانہ فیصلوں پر سخت ردعمل نہیں دکھایا۔ پاکستانی مشیر برائے صنعت و تجارت کا کہناتھاکہ انڈونیشیا ہمیں 20 آئٹمز پر ڈیوٹی فری رسائی دے رہا ہے ،چین کے ساتھ چاول اور چینی کی برآمدات کےلئے مذاکرات کررہے ہیں۔

News Code 1888639

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =