کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن سے 148 ارب ڈالر برآمد

سعودی ولی عہد نے 87 امیر ترین اور بااثر افراد سے کرپشن کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 148 ارب ڈالر وصول کرنے کا اعلان کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے 87 امیر ترین اور بااثر افراد سے کرپشن کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 148 ارب ڈالر وصول کرنے کا اعلان کیا۔

سعودی قیادت کے حکم پر 15 ماہ پہلے امیروں کو گرفتار کرکے ریاض کے ہوٹل میں رکھا گیا تھا۔ اینٹی کرپشن کمیشن کے مطابق 87 امیراور بااثر افراد سے جو 148 ارب ڈالر وصول کئے گئے ہیں،ان میں نقدی کے ساتھ جائیداد اور کمپنیز کی مالیت بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد نے اپنے کریک ڈاؤن کو کامیاب اور منافع بخش کارروائی قرار دے دیا ہے۔

News Code 1887890

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha