مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم محمد رضا اعتمادیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم محمد رضا اعتمادیان کو جامعہ امام صادق علیہ السلام کا مؤثر اور مخلص رکن قراردیتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ، فرزندوں اور بھائيوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔ رہبر معظم نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے رحمت اور مغفرت طلب کی۔
آپ کا تبصرہ