مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر گرنے کا منظر کیمرے میں بھی ضبط ہوگیا،راس الخیمہ کی پہاڑی پر ہیلی کاپٹر گرتے ہی اس میں آگ لگ گئی ۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
News ID 1886879
آپ کا تبصرہ