مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ڈکٹیر بادشاہ شاہ سلمان نے کابینہ میں فوری تبدیلی کا فرمان صادر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور وزیر اطلاع رسانی کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ سعودی عرب کے بادشاہ نے ابراہیم العساف کو سعودی عرب کا نیا وزير خارجہ مقرر کیا ہے۔ سعودی عرب کے نئے وزير خارجہ کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ایک سال قبل ہوٹل ریٹز کارلٹن میں گرفتار کرکے قید بھی کیا تھا۔ سعودی بادشاہ نے لندن میں سعودی عرب کے سفیر کو بھی بدل دیا ہے۔
سعودی عرب کے ڈکٹیر بادشاہ شاہ سلمان نے کابینہ میں فوری تبدیلی کا فرمان صادر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور وزیر اطلاع رسانی کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
News ID 1886804
آپ کا تبصرہ