امریکہ اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکہ اور ترکی کے وزراء خارجہ نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ اور ترکی کے وزراء خارجہ نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو اور چآوش اوغلو نے باہمی گفتگو میں شام میں کرد باغیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ترکی امریکہ پر الزام عائد کردتا ہے کہ وہ کرد باغیوں کو فوجی تربیت فراہم کرکے ترکی میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

News Code 1886444

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =