اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل قطر کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش ایک سیاسی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش ایک سیاسی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل قطر کی حمد بن خلیفہ یونیورسٹی میں خطاب کریں گے ، جس میں وہ موجودہ چیلنجوں میں مختلف ممالک کے اتحاد کے موضوع پرروشنی ڈالیں گے۔ قطر میں سیاسی اجلاس 15 اور 16 دسامبر میں منعقد ہوگا۔

News Code 1886393

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =