رہبر معظم سے  ایران کے اعلی حکام  اور وحدت کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں کی ملاقات

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان ، تہران میں اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور تہران میں 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں اسلامی ممالک اور امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: مسلمان باہمی اتحاد کے ساتھ،  اسلام کو درپیش چیلنجوں کا مقالبلہ کرسکتے ہیں۔

News Code 1885918

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =