میلاد النبی
-
ایرانی صدر کا عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو تہنیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی نے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امام صادق (ع) کی ولادت کی مناسبت سے کربلا ئے معلی کا منظر
اس رپورٹ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کربلائے معلی کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
ایران بھر میں عید میلاد النبی (ص) اور صادق آل محمد (ع) کی ولادت کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔
-
مہران میں امامزادہ " سید حسن" میں میلاد النبی (ص) کا جشن
ایران کے سرحدی شہر مہران میں امامزادہ " سید حسن" کے مزار پر عید میلاد النبی (ص) کا جشن منایا گیا۔
-
ایران بھر میں عید میلاد النبی (ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی ولادت کی مناسبت سے جشن
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔