مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں عرب مسلمانوں نے عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں مذہبی جوش و ولولہ اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔ عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں شرکت کرنے والے مسلمانوں نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں سعودی عرب کے مجرمانہ اقدام کے خلاف نعرے لگائے۔
یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں عرب مسلمانوں نے عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں مذہبی جوش و ولولہ اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔
News ID 1885815
آپ کا تبصرہ