19 نومبر، 2018، 5:28 PM

تہران میں ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو

تہران میں ایران اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کی گفتگو

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ  تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی اور برطانوی وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ فریقین نے یمن جنگ کے فوری خاتمہ پر تاکید کرتے ہوئے علاقاغي مسائل کو باہمی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر زوردیا۔

News Code 1885760

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha