کوئٹہ میں بم دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد جمع کرنا شروع کردیئے جبکہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لیے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

News Code 1885731

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =