مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے علاوہ افغانستان اور یمن کے موضوعات کےبارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کے سلسلے میں گفتگو اور تجاویز پیش کیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات/ اغوا شدہ سرحدی محافظوں کے بارے میں گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1885245
آپ کا تبصرہ