چیئرمین
-
اسرائیل کے وحشیانہ جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، سربراہ ملی یکجہتی کونسل
پاکستان کی ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
-
لاہور میں یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد؛
خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، مقررین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام یکجہتی فلسطین ریلی چیئرنگ کراس مال روڈ سے نکالی گئی۔یکجہتی فلسطین ریلی میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت کارکنوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع
توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔
-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔