مینار پاکستان
-
-
لائیو اپڈیٹ:
مینار پاکستان پر "شہیدِ امت"کانفرنس: استعمار کے مقابلے میں ہم متحد اور ڈٹ کر کھڑے ہیں+ ویڈیو، تصاویر
پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر "شہیدِ امت" کے عنوان سے منعقد ہونے والے عظیم الشان عوامی اجتماع کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اس اجتماع کا اہتمام پاکستان کی شیعہ تنظیموں اور مذہبی حلقوں کی جانب سے کیا گیا ہے، جس میں ملک بھر سے آنے والے لاکھوں افراد شریک ہو رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
تاریخی مینار پاکستان پر شہید امت امام خامنہ ای کی یاد میں عظیم الشان عوامی اجتماع کی تیاریاں مکمل
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان میں شیعہ حلقوں کے درمیان غیر معمولی اتحاد اور یکجہتی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اسی سلسلے میں لاہور کے تاریخی مینار پاکستان پر ’’شہیدِ امت‘‘ عوامی اجتماع کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔