سخت مذمت
-
امریکہ اور یورپی ممالک کو الزام تراشی کی فرسودہ پالیسی ترک کرنا ہوگی، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے حوالے سے یورپی یونین کے نمائندے اور امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے ایران مخالف بیانات کی شدید مذمت کی۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، سربراہ ملی یکجہتی کونسل
پاکستان کی ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ملت اسلامیہ کی خاموشی ناقابل معافی جرم ہے۔
-
ایران کا افغان شیعوں پر حملوں کے مرتکب عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ
کابل میں ایرانی سفارت خانے نے داعش کے دہشت گردانہ حملے میں افغان شیعوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس عظیم سانحے کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا طیارے کو قبضے میں لینا 'قزاقی' اور مجرمانہ اقدام ہے، نکولس مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا کہ امریکہ نے پیر کے روز ڈومینیکن ریپبلک میں ان کا طیارہ قبضے میں لے کر مجرمانہ فعل کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایران کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے بھی سویڈن واقعے کی مذمت کر دی
اقوام متحدہ کے بیان میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو مسلمانوں کی اہانت پر مبنی غیر مانسب اقدام قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قرآن کی بےحرمتی ایسے موقع پر کی گئی جب مسلمان عیدالاضحیٰ منا رہے تھے۔
-
ایران کی مسلمان خاتون رکن کانگریس کے خلاف امریکی ایوان کے اقدام پر تنقید
امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کو خارجہ پالیسی کی کمیٹی سے ہٹائے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکہ میں پارلیمانی جبر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ سویڈن حکومت سے ایسے اسلام دشمن اقدامات دہرائے جانے کا سدباب کرنے کی توقع رکھتی ہے۔
-
فرانسیسی میگزین کا اقدام مغرب کی فسادات میں ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے کہا کہ توہین آمیز کارٹون شائع کرنے میں فرانسیسی میگزین کا یہ اقدام مغربی ریاستوں کی جانب سے حال ہی میں ایران میں کرائے گئے فسادات میں ناکام ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان کی غاصب اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت
پاکستان نے غاصب اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی سختی سے مذمت کی ہے۔