تجارتی حجم
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات کے حوالے سے اہم اجلاس
پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
ایران کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت 32.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی کسٹم ایڈمنسٹریشن کے صدر نے کہا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں 15 پڑوسی ممالک کے ساتھ ملک کی نان آئل تجارت 32.6 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
پاک ایران تجارتی حجم میں دس فیصد اضافہ
ایران اور پاکستان کے درمیان نان آئل ٹریڈ کی مالیت میں رواں سال کے پانچ مہینوں کے اندر 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کی او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ تجارت 26.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی OIC کے 56 رکن ممالک کے ساتھ تجارت 5 ماہ میں 26.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
تہران اور اشک آباد کا کسٹم تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور ترکمانستان کے حکام نے کسٹم تعاون اور تجارتی تبادلے کے حجم کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
ایران کی افغانستان کو برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ہوا، ذرائع
ایران-افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے چیئرمین نے کہا کہ رواں ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں اس ملک کی افغانستان کو مصنوعات کی برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
دوحہ میں تعینات ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران اور قطر کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ ہوگا
ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اور دیگر ممالک کے درمیان تبادلہ خیال اور ہم آہنگی کا مقصد غزہ کے عوام کی حمایت، غزہ کا محاصرہ ختم کرنا اور اس ملک کے لیے انسانی امداد بھیجنا ہے۔
-
ایران اور کینیا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی حجم مناسب سطح سے بہت کم ہے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کینیا کے دورے کے دوران میزبان ملک کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی حجم بہت کم ہے جس سے دونوں طرفین راضی نہیں ہیں۔
-
ایران اور بھارت کی تجارت 2 ارب ڈالر سے متجاوز ہوچکی ہے
بھارت کی وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے آغاز سے نومبر کے آخر تک ایران کی بھارت کے ساتھ تجارت 2.29 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل:
ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کی بحالی تجارتی تبادلے کے استحکام کے لیے ایک مثبت اقدام ہے
پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات ایران کے ایران کے قونصل جنرل نے کہا کہ ایران کا دونوں ملکوں کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے سے متعلق اشیاء کی فہرست سے پابندی ہٹانے کا حالیہ اقدام تجارتی تبادلے کو ہموار کرنے اور دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مثبت اقدام ہے۔
-
روس اور چین کے مابین تجارتی حجم میں 33 فیصد اضافہ
یوکرین میں روسی فوجی کاروائیوں اور روس کے خلاف عالمی طاقتوں کی جانب سے وسیع پابندیوں کے باوجود چینی کسٹمز انتظامیہ نے اعلان کیا کہ ماسکو اور بیجنگ کے مابین تجارت کے حجم میں گزشتہ دس ماہ میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔