مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ظہران اور العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
ادھر یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کی فوج کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔ جوابی کارروائی میں یمنی فورسز نے متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کریدا ہے۔
آپ کا تبصرہ