مہر خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک پولیس نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے دہشت گرد تنظیم کے 7 اعلی غیر ملکی ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والے داعش دہشت گرد تنظیم کے اعلی ارکان کا تعلق روس، شام اور مصر سے بتیا جاتا ہے۔
ترک پولیس نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے دہشت گرد تنظیم کے 7 اعلی غیر ملکی ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1884731
آپ کا تبصرہ